|
|
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔03فروری 2009 ء)غزہ کی صورت حال پر غور کے لئے عرب
وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ابو ظہبی میں ہو رہا ہے۔زرائع کے مطابق سعودی عرب ، عرب
امارات ، اردن، کویت اور تیونس سمیت دس ممالک کے وزرائے خارجہ نے اجلاس میں شرکت کی
تصدیق کی ہے۔جبکہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی شرکت بھی متوقع ہے۔عرب
وزرائے خارجہ کے اجلاس میں غزہ میں مستقل فائر بندی سمیت دیگر اہم امور پر غور کیا
جائے گ
|
|
|